UAN: 061-111-122-133
وفاق المدارس العربيہ پاکستان

ویڈیو کے ذریعے آن لائن داخلے کی رہنمائی


کچھ احباب کو موبائل کے ذریعے وفاق المدارس کے آن داخلہ میں ترمیم یا اسے ختم کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ درج ذیل ویڈیو میں اس حوالے سے رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔

درجہ حفظ میں موبائل کے ذریعے آن لائن داخلے کا طریقہ کار