Untitled Document وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کے شيڈول کا اعلان ہو گياہے،16جون بروز ہفتہ کو پہلا پرچہ ہو گا

تازہ ترين خبريں

*وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملتان کے سالانہ امتحانات1432ھ کے نتائج ویب سائيٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
*یکم ربیع الاول تا 30ربیع الاول سنگل فیس، یکم ربیع الثانی تا 15ربیع الثانی ڈبل فیس اور 16ربیع الثانی تا 30 ربیع الثانی تک تین گنا فیس کے ساتھ داخلے وصول کیے جائیں گے۔ اس کے بعد کوئی داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔
*درجہ موقوف عليہ ُعالمیہ سال اول َ کا امتحان وفاق المدارس کے تجت ہو گا۔
*اگلے امتحان کے داخلے کے لیے دو سال کا وقفہ پاس ہونے سے شمار کیا جائے گا۔

 

  

 

  

پیغام ناظم دفتر صاحب

1433ھ میں ثانویہ عامہ سال اول کے طلبہ کی رجسٹریشن ہوگی اور باقاعدہ رجسٹریشن کارڈ جاری کیا جائے گا۔1434ھ میں رجسٹریشن کارڈ کے حامل طلبہ ہی ثانویہ عامہ کا امتحان دینے کے اہل ہونگے۔