+92-061-6514525 6 7

سوالات اور جوابات

اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات۔

جواب۔ متعلقہ مدرسہ کے لیٹر پیڈ پر درستگی اسناد کی درخواست، شناختی کارڈ یا ب فارم یا میٹرک سند کی فوٹو کاپی سابقہ اصل اسناد بمع فیس بھیجنے کا ثبوت ارسال کریں۔
جواب:۔ اپنے قریبی ڈاکخانہ سے منی آرڈر بنا م ناظم دفتر وفاق المدارس گارڈن ٹاﺅن ملتان ارسال کریں اور فیس کی اصل رسید دفتر وفاق کو ارسال کریں۔
جواب:۔ بذریعہ ڈاک15سے20دن میں آپ کے دئیے گئے پتہ پر درست شدہ اسناد پہنچ جائیں گی۔
جواب:۔ ہمہ قسم کی فیس/واجبات اور درخواستیں وغیرہ بنام ناظم دفتر وفاق المدارس شیر شاہ روڈ ملتان ہونی چائیں۔
جواب:۔ جی نہیں۔
جواب۔ سابقہ مدرسہ چھوڑنے کا اجازت نامہ (سرٹیفکیٹ) دوسرے مدرسہ کو جمع کروائیں۔ سابقہ مدرسہ کے اجازت نامہ کے بغیر داخلہ نہ ہوگا۔
جواب:۔ جی نہیں
جواب:۔ جی نہیں
جواب:۔ صرف فیل شدہ مضامین کا امتحان دیں گے۔ کم از کم 40فیصد نمبر اور چار مضامین پاس ہونا لازمی ہے۔
جواب:۔ عالمیہ کے راسب امیدوار مکمل مضامین کا دوبارہ جبکہ ضمنی امیدوار کو صرف فیل شدہ مضامین کا امتحان دینا ہوگا۔
جواب:۔ تمام درجات میں دو سال کا وقفہ پاس ہونے سے شمار کیا جائے گا۔
جواب:۔ درجہ کتب کے دوبارہ امتحان کی صورت میں زائد نمبروں کا اعتبار ہوگا۔ مگر رفع درجات () کے امتحان کے داخلہ فارم کے ساتھ سابقہ سند جمع کرانا لازم ہو گی۔ بصورت دیگر دوسری سند جاری نہ ہو گی۔
جواب:۔ نمبروں میں اضافہ () کے لیے درجہ حفظ کے دوبارہ امتحان کی وفاق المدارس سے پیشگی اجازت لینا اور پہلی سند جمع کروانا لازمی ہو گا۔
جواب:۔ جی نہیں۔ فوقانی درجہ کے امتحان کے بعد تحتانی درجات کے امتحان کی اجازت نہیں ہوگی۔
جواب:۔ کامیابی کا تناسب:۔ ممتاز80%،جیدا جدا60%، جید50%، مقبول 40%
جواب:۔ آپ نے ماہنامہ وفاق کا سالانہ چندہ جمع نہیں کروایا، معیاد ختم ہے۔ اگر ماہنامہ کا زر سالانہ جمع ہے تو اپنے متعلقہ ڈاکخانہ سے رجوع فرمائیں۔
وفاق کی قدیم فاضلات کیلئے خوشخبری۔ قدیم فاضلاتِ وفاق کا امتحان 24ذیقعدہ 1437ھ مطابق 28اگست 2016ء بروز اتوار منعقد ہوگا ۔ان شاء اللہ
جواب:۔ گمشدہ اسناد (گھر میں ، سفر میں، آگ میں، سیلاب میں ضائع یا گم ہونے کی صورت میں) متعلقہ مدرسہ کے لیٹر پیڈ پر درخواست، کسی بھی اخبار میں گمشدگی اسناد کا اشتہار کا تراشہ وفاق المدارس کو ارسال کریں۔
جواب:۔آپ اپنی اصل اسناد معہ کشف الدرجات اور ان کی دو دو فوٹو کاپیاں بذریعہ ڈاک وفاق کے پتہ پر ارسال کریں۔ تصدیق کی فیس400/روپے بذریعہ منی آرڈر ارسال کریں۔

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

!Contact Us