سالانہ امتحان1446ھ کے لئے طلبہ و طالبات کے رقم الجلوس وفاق کی ویب سائیٹ پر دے دئیےگئے ہیں مدارس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔جن کے رقم الجلوس بوجہ عدم ادائیگی بلاک کئے گئے ہیں وہ فیس ثبوت کے ساتھ شعبہ مالیات سے رابطہ کریں۔
UAN: 061 111 122 133
Ext: 109, 108, 107